اشاعتیں

اگست, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سوچ

کیا آپ نے کھبی ﺳﻮﭼﺎ ﻫﮯ ؟ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ 70 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ۔ ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺛﺮ ﺩﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮕﻠﻨﺎ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻧﻮﺑﺖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻧﮕﻠﻨﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﺎ ۔ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ۔ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺭﮨﺎ - ﺍﮐﺎﻭﻧﭩﻨﭧ ﻧﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ...ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺗﮭﻤﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﮯ ۔ ﺑﻞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺷﺨﺺ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔ ﺍﮐﺎﻭﻧﭩﯿﻨﭧ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺟﻠﺪﯼ ﺟﻠﺪﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﺳﻨﺎﯾﺎ۔ ﺍﻓﺴﺮ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﻞ ﺩﯾﻨﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭ ﺑﯿﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﻞ ﺩﯾﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﺭﻭ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 70 ﺳﺎﻝ ﮐﮭﻼﯾﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺝ ﺗﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﻤﺎﯾﺎ!!!! ﺫﺭﺍ ﺳﻮﭼﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﮧ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻨ

بچوں كي تربيت

بچّوں كى پرورش اور تعليم و تربيت بچّوں كى پرورش ​ عورت كى ايك بہت حساس اور سنگين ذمہ دارى ،بچوں كى پرورش ہے _ بچے پالنا آسان كام نہيں ہے بلكہ بہت صبر آزما اور كٹھن كام ہے _ لي كن يہ ايك بيحد مقدس اور قابل قدر فريضہ ہے جو قدرت نے عورت كے سپردكيا ہے _ يہاں مختصراً چند باتين بيان  كى جاتى ہيں _ 1_ شادى كا ثمرہ اگرچہ ايسا اتفاق بہت كم ہى ہوتا ہے كہ مرد عورت بچے پيدا كرنے كى خاطر شادى كريں _ عموماً دوسرے عوامل منجملہ جنسى خواہش ا س كا محرك ہوتے ہيں _ ليكن زيادہ مد ت  نہيں گزرتى كہ آفرينش كا فطرى مقصد ، بچے كى صورت ميں ظاہر ہوجاتا ہے _ بچے كا وجود ، ازدواجى زندگى كے درخت كا پھل اور ايك فطر ى آرزوہے _ بے اولاد جوڑے بے برگ و پھل درخت كى مانند ہوتے ہيں _ بچے كا وجود شادى كے رشتہ كو مستحكم كرتا ہے _ بچے كى معصوم گلكارياں گھر كے ماحول ميں رونق پيدا كرتى ہيں _ گھر  اور زندگى سے مياں بيوى كى محبت اور دلچسپى ميں اضافہ كرتى ہيں _ باپ كو سعى و كوشش كے لئے سرگرم اور ملى كو گھر ميں مشغول ركھتى ہيں _ شروع ميں شادى ، جنسى ہوس، جسمانى خواہشات اور جذباتى عشق و محبت كى ناپائيدار او ر متزلزل بنيادوں پر

عقلمند

تصویر

موجوده نسل

موجودہ نسل پر موبائل فون کے اثرات ​ موبائل فون کی افادیت کسی سے پوشیدہ نہیں اور نہ ہی اس کے منفی اثرات سے کوئی انکار کرسکتاہے۔نوجوانوں کی اکثریت رات کو گھنٹوں کے اعتبار سے کالز اور لاکھوں کڑورو ںSMSکرتی ہے۔نوجوانوں کی جیب خرچ کا اکثر حصہ موبائل کارڈز،ایزی لوڈ وغیرہ کی نذر ہوجاتاہے۔لاکھوں نوجوان رونگ(Wrong)کال کرکے غیرمطلوبہ نمبر تلاش کرتے رہتے ہیں جو بعد میں پریشامی اور ذلت کے باعث بنتے ہیں۔ اللہ کے رسولﷺنے فرمایا:"ہلاکت ہے اس شخص کیلئےجوبات کرتاہےتو جھوٹ بولتاہے تاکہ اس کے ساتھ لوگوں کو ہنسائے،ہلاکت ہے اس کےلیے،ہلاکت ہے اس کےلیے" (صحیح ابوداؤد) ​

انسان کے بنائے ہوئے سیاروں سے کیا فائدہ ہے؟

انسان کے بنائے ہوئے سیاروں سے کیا فائدہ ہے؟ ​ انسان کے بنائے ہوئے سینکڑوں سیارے خلا میں گھوم رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو سورج کے کئی سیاروں کے گرد چکر لگا کر ان کے بارے میں ہمیں مفید معلومات مہیا کر چکے ہیں۔ بہت سے مصنوعی سیارے زمین کے گرد گھوم رہے ہیں اور ان کے متعلق مختلف معلومات حاصل کر رہے ہیں۔  علم کو روشنی اور طاقت کہا گیا ہے۔ جب انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے تو اس کی طاقت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے جتنے بھی مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گئے ہیں۔ ان سب سے انسان کو فائدہ پہنچتا ہے۔ لیکن جو سیارے زمین کے گرد گھوم رہے ہیں ۔ ا سے انسان کوخاص طور پر بہت سے فائدے پہنچتے ہیں۔  زمین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے امریکہ نے 1972 ء میں 2 سیارے چھوڑے جو  لینڈسیٹ  کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ زمین سے 500 میل کی بلندی پر گھوم رہے ہیں۔ انہوں نے زمین کے اندر چھپی ہوئی معدنیات کا پتہ لگایا ہے اور زمین کی اوپری سطح کی خصوصیات دریافت کی ہیں۔ بعض سیارے موسم کے بارے میں صحیح پیشن گوئی کرنے میں مدد دے رہے ہیں اور بعض سیارے ایسے ہیں کہ ان کی مدد سے تمام دنیا کے ٹیلی وژن پروگرام دیکھے ا

نجد كون

⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡ *نجدی کون؟* *وَلَاتَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَکْتُمُو ا الْحَقَّ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْن* *َ(سورہ البقرۃ،آیت نمبر42)* اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاو، تمہیں توخود اس کا علم ہے نجد کی تعریف:’’بلند زمین‘‘ (القاموس الوحید صفحہ1611، المعجم الوسیط صفحہ 1094، مصباح اللغات 855) علامہ ابن منظور الافریقی *(المتوفیٰ711؁ھ)* لسانُ العرب جلد 3صفحہ 413 میں لکھتے ہیں: ’’نجد:زمین کا وہ بلند حصہ جو تہامہ سے شروع ہو کر عراق کی زمین کی طرف جاتا ہے، وہ نجد ہے‘‘ تعداد:سر زمین عرب میں نجد نام کے بہت سے علاقے ہیں۔مشہور مسلمان جغرافیہ داں یاقوت بن عبداللہ الحموی *(المتوفیٰ 626؁ھ)* اپنی کتاب معجم البلدان، جلد 5 صفحہ نمبر 265 پردس کا ذکر کرتے ہیں: ❶نجد ألوز❷نجد أجا❸نجد برق❹نجد خال❺نجد الثری❻نجد عفر❼نجد العقاب❽نجد کبکب❾نجد مریع❿نجد الیمن ✹✹✹✹✹✹✹ حدیث: صحیح بخاری شریف، کتاب الفتن حدیث نمبر 7094 میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ: ◀ایک دن رسول اللہ ﷺ نے دعا کی ’’اے اللہ! ہمارے لیے شام میں برکت نازل فرما، اے اللہ! ہمارے لیے یمن میں برک