موجوده نسل



موجودہ نسل پر موبائل فون کے اثرات
موبائل فون کی افادیت کسی سے پوشیدہ نہیں اور نہ ہی اس کے منفی اثرات سے کوئی انکار کرسکتاہے۔نوجوانوں کی اکثریت رات کو گھنٹوں کے اعتبار سے کالز اور لاکھوں کڑورو ںSMSکرتی ہے۔نوجوانوں کی جیب خرچ کا اکثر حصہ موبائل کارڈز،ایزی لوڈ وغیرہ کی نذر ہوجاتاہے۔لاکھوں نوجوان رونگ(Wrong)کال کرکے غیرمطلوبہ نمبر تلاش کرتے رہتے ہیں جو بعد میں پریشامی اور ذلت کے باعث بنتے ہیں۔
اللہ کے رسولﷺنے فرمایا:"ہلاکت ہے اس شخص کیلئےجوبات کرتاہےتو جھوٹ بولتاہے تاکہ اس کے ساتھ لوگوں کو ہنسائے،ہلاکت ہے اس کےلیے،ہلاکت ہے اس کےلیے"(صحیح ابوداؤد)

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

امام ابن قیم

شوشل میڈیا کے سوالات

نجد كون