اب داخل ہوں .


گروپ ميں شامل هونااور آسان
 الإسلام گروپ ميں داخل ہونا اور آسانس كے لئے آپ كو نيچے ديئے گئے قانون و ضوابط كو پڈهنا هوگا_

🕌 الاسلام

اس گروپ مے شامل ہونے کے لئے آپ کو ان باتوں کا خاص خیال رکھنا ہو گا جو کی نیچے دیے ہوئے ہیں.

1⃣ اس گروپ مے کوئی بھی بحس کسی بھی ٹوپک پے کرنا منع ہے 

2⃣ اپس مے جھگڑا و اختلاف  کو گروپ مے نہ پھیلایں اگر کوئی بات پیش آے تو گروپ اڈمن سے رابطہ  کریں  ٧٨٩٧٩٤٢٠٨٣ 
  
3⃣ گروپ کے ہر ممبر کی عزت و اکرام کرنا  لازمی ہے 

4⃣ آپسی باتوں کو گروپ مے نہ کریں اور اپنی وائس
 ریکارڈنگ کو نہ بھیجیں🚫 *Voice recording*🎤 

5⃣ ہر قانون کو تسلیم کرنا  ہر ممبر کے اوپر  لازمی ہے نہ ماننے پر اس ممبر کو گروپ سے خارج کر دیا جاےگا بغیر کسی دیری کے

6⃣ گروپ میں فحاشی فوٹوز اور فحاشی ویڈیو
 سخت منع ہے 

یہ گروپ اسلامی گروپ ہے اس بات کو ہمیشہ یاد رکھنا ہر ممبر کے لئے ضروری ہے اور لازمی بھی ہے 


اب اگر آپ نے ان سب قانون و ضوابط کو پڑھ لیا ہے اور آپ کہتے ہیں کی اس گروپ مے شامل ہو جایں تو نیچے دے گئے لنک کو کلک کریں 🔻 
 

جناب سہیل احمد صاحب 7897942083 📲

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

امام ابن قیم

شوشل میڈیا کے سوالات

نجد كون