امام ابن قیم

🌸__غور و فکر سے پڑھیں اور عمل کی پوری کوشش کریں__🌸

---امام ابن قيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں---

۞ چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں

❶) - رنج
❷) - غم
❸) - بھوک.
❹) - راتوں کو جاگنا

۞ چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں

❶) جھوٹ
❷) - بے شرمی
❸) - علم حاصل کرنے کے بجائے بلاوجہ زیادہ سوال کرنا
❹) - گناہوں کی کثرت

۞ چار چیزوں سے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے

❶) - شرافت
❷) - وفاداری
❸) - سخاوت
❹) - تقوى

۞ چار چیزوں سے دشمنی اور نفرت بڑھتی ہے

❶) - تکبر
❷) - حسد
❸) - جھوٹ
❹) - چغلخوری

۞ چار چیزوں سے روزی حاصل ہوتی ہے

❶) -  قيام الليل
❷) -رات کے آخری پہر کثرت سے استغفار 
❸) -  پابندی سے صدقہ کرنا
❹) - دن کے شروع اور آخر میں اذکار پڑھنا

۞  چار چیزوں سے روزی رک جاتی ہے

❶) - صبح کو سونا
❷) - نماز میں کوتاہی
❸) - سستی اور کاہلی
❹) - خیانت

❒  (زاد المعاد) (378/4)

(ترجمہ :عبدالغفار سلفی، بنارس)

*───↠❀🌸❀↞───*

Join the group

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوشل میڈیا کے سوالات

نجد كون