اشاعتیں

شوشل میڈیا کے سوالات

سوشل میڈیا پہ کئے گئےپندرہ اہم سوالات اور ان کے جوابات _______________________ جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب *سوال (1): ڈینگی وائیرس کے خاتمہ کے لیے سورۃ الانعام کی آیت نمبر 16 اور 17 پڑھ کر دم کرنے کے لیے کہا جارہا ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟* جواب : قرآن میں ہربیماری کی شفا ہے ، کسی بھی مرض میں قرآن پڑھ کر دم کرنا جائز ہے لیکن ڈینگی وائرس کے لئے سورہ الانعام کی آیت نمبر سولہ اور سترہ کو خاص کرنا خلاف شریعت ہے ۔ جو چیز خاص نہیں دین میں اسے خاص کرنے کو کسی کا حق نہیں ہے لہذا ڈینگی وائرس یا دیگرکسی بھی مصیبت میں بلا تخصیص سورہ انعام کی بھی آیات پڑھ سکتے ہیں ،کوئی حرج نہیں ہے لیکن اپنی طرف سےکوئی سورت یا آیت خاص کرنا درست نہیں ہے ۔ *سوال(2) : بچہ اگر کپڑوں پر قے کرلے تو کیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا ہم کو غسل کی ضرورت ہوتی ہے؟ کسی نے کہا کہ دودھ اگر ثابت ہو تو کپڑے بدلنا ہوگا اور اگر دودھ پھٹا ہوا ہو تو غسل کرنا پڑے گا۔* جواب : قے نجس ہے ، یہ موقف ائمہ اربعہ اور شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا ہے اور دلائل سے بھی قے کا نجس ہونا قو

نماز کے طبی اسرات

*" نماز کے طبی اثرات "* *فجر* :    نماز فجر کے وقت سوتے رہنے سے معاشرتی ہم آہنگی پر اثر پڑتا ہے، کیونکہ اجسام کائنات کی نیلگی طاقت سے محروم ہو جاتے ہیں- رزق میں کمی اور بےبرکتی آجاتی ہے۔ چہرا بے رونق ہو جاتا ہے۔ لہذا مسلسل فجر قضا پڑھنے والا شخص بھی انہی لوگوں میں شامل ہے۔ *ظہر*:    وہ لوگ جو مسلسل نماز ظہر چھوڑتے ہیں وہ بد مزاجی اور بدہضمی سے دوچار ہوتے ہیں. اس وقت کائنات زرد ہو جاتی ہے اور معدہ اور نظامِ انہظام پر اثر انداز ہوتی ہے- روزی تنگ کر دی جاتی ہے۔ *عصر*:    اکثر نماز عصر چھوڑنے والوں کی تخلیقی صلاحیتیں کم ہو جاتی ہیں، اور عصر کے وقت سونے والوں کا زہن کند ہو جاتا ہے اور اولاد بھی کند زہن پیدا ہوتی ہے- کائنات اپنا رنگ بدل کر نارنجی ہوجاتی ہے اور یہ پورے نظامِ تولید پر اثر انداز ہوتی ہے- *مغرب*:    مغرب کے وقت سورج کی شعاعیں سرخ ہو جاتی ہیں- جنات اور ابلیس کی طاقت عروج پر ہوتی ہے- سب کام چھوڑ کر پہلے مغرب کی نماز ادا کرنی چاہیئے- اس وقت سونے والوں کی کم اولاد ہوتی ہے یا ہوتی ہی نہیں اور اگر ہو جاے تو نافرمان ہوتی ہے۔ *عشاء*:    نماز عشاء چھوڑنے والے

امام ابن قیم

🌸__غور و فکر سے پڑھیں اور عمل کی پوری کوشش کریں__🌸 ---امام ابن قيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں--- ۞ چار چیزیں بدن کو برباد کرتی ہیں ❶) - رنج ❷) - غم ❸) - بھوک. ❹) - راتوں کو جاگنا ۞ چار چیزیں چہرے کو سکھا دیتی ہیں اور اس کی رونق ختم کر دیتی ہیں ❶) جھوٹ ❷) - بے شرمی ❸) - علم حاصل کرنے کے بجائے بلاوجہ زیادہ سوال کرنا ❹) - گناہوں کی کثرت ۞ چار چیزوں سے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوتا ہے ❶) - شرافت ❷) - وفاداری ❸) - سخاوت ❹) - تقوى ۞ چار چیزوں سے دشمنی اور نفرت بڑھتی ہے ❶) - تکبر ❷) - حسد ❸) - جھوٹ ❹) - چغلخوری ۞ چار چیزوں سے روزی حاصل ہوتی ہے ❶) -  قيام الليل ❷) -رات کے آخری پہر کثرت سے استغفار  ❸) -  پابندی سے صدقہ کرنا ❹) - دن کے شروع اور آخر میں اذکار پڑھنا ۞  چار چیزوں سے روزی رک جاتی ہے ❶) - صبح کو سونا ❷) - نماز میں کوتاہی ❸) - سستی اور کاہلی ❹) - خیانت ❒  (زاد المعاد) (378/4) (ترجمہ :عبدالغفار سلفی، بنارس) *───↠❀🌸❀↞───* Join the group ​